روزنامہ جنگ

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سزا ملنی چاہیے - از عمار مسعود

    گزشتہ دنوں روزنامہ جنگ میں احمد نورانی کی ایک خبرکے غلط ہونے پر بہت غوغا مچا۔ خبر اہم تھی۔ حوالہ جے آئی ٹی کا تھا اور قصہ سازشوں کا تھا۔ خبر اپنی اشاعت کے چند گھنٹوں کے بعد ہی غلط ثابت ہوئی۔احمد نورانی نے اگلے ہی دن اخبار میں تحریری طور پر معافی مانگی ۔ اس معافی نامہ کا ایک اقتباس ذیل میں درج...
  2. قیصرانی

    پاکستانی صحافت کی زبوں حالی

    یہ دو خبریں دیکھ لیں۔ پہلی خبر میں ہر وہ چیز موجود ہے جسے سنسنی خیز کہا جا سکتا ہے۔ اس کی فالو اپ خبر دیکھیئے تو پتہ چلتا ہے کہ پہلی خبر کتنی "چاہ" سے لگائی گئی ہوگی۔ دونوں ہی آج کے جنگ اخبار سے لی گئی ہیں :)
  3. امجد میانداد

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    روزنامہ جنگ روزنامہ امت
  4. امجد میانداد

    مشرف تیرا شکریہ...

    مشرف تیرا شکریہ...قلم کمان …حامد میر کئی قانونی ماہرین اسے قومی مجرم قرار دیتے ہیں لیکن مجھ ناچیز کی رائے میں وہ اب پاکستانی قوم کا محسن بن چکا ہے۔ یہ درست ہے کہ31جولائی2009ء کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو آئین توڑنے کا مجرم قرار دیا۔ آئین کی دفعہ چھ کے تحت آئین توڑنے...
  5. امجد میانداد

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    السلام علیکم، سوچا جنہوں نے نہیں پڑھا وہ بھی پڑھ لیں۔ بشکریہ روزنامہ جنگ
  6. منصور آفاق

    امید کی آخری شمع...دیوار پہ دستک …منصورآفاق۔ روزنامہ جنگ

    امید کی آخری شمع...دیوار پہ دستک …منصورآفاق میرے بڑے بھائی ڈاکٹر مشتاق احمدخان لاہور میں ہوتے ہیں کل انہوں نے مجھے ویڈیو کال کی اور خاصی دیر گفتگو کرتے رہے، اس کا کچھ حصہ پیش خدمت ہے۔ ”تم کیوں عمران خان کے حق میں لکھتے ہو “۔ ”بھائی جان اور کس کے حق میں لکھوں “۔ ”شہباز شریف بڑ ے عوامی آدمی...
  7. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ ثمینہ راجہ کی موت پر ایک بین ۔ روزنامہ جنگ

    ثمینہ راجہ کی موت پر ایک بین منصور آفاق اجل کی زد پہ ہے میرا قبیلہ میں قبریں گنتے گنتے تھک گیا ہوں میرے قبیلے کے قبرستان میں ایک قبر اور کھود دی گئی ہے ۔ابھی یہاںملکہ ئ سخن ثمینہ راجہ کو دفن کیا جائے گا۔سفید کفن میں لپٹی ہوئی شاعری کی میت بس پہنچنے والی ہے۔شایدنظم کا جنازہ آرہا ہے کافور کی...
  8. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ بیچارہ جنرل اسلم بیگ ۔روزنامہ جنگ

    جب بھی ورق الٹتا ہوں کسی نہ کسی مقتول کا خون ہاتھ پر لگ جاتا ہے۔ابھی ابھی سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ اور صدر اسحاق کے دست راست روئیداد خان نے زندگی کی ڈائری کا ایک ورق، وقت کے کیمرے کے سامنے کیا اورخون کی بوندیں زوم کرتے ہوئے لینز پر پھیل گئیں۔ہوائی جہاز کے تیل میں جلتے ہوئے خون کی بو ابھی تک میرے...
  9. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ حامد میر کےلئے۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک حامد میر کے لئے منصور آفاق حامد میر کو سچ لکھنے کے جرم میں طالبان نے موت کی دھمکی دی ہے اوراس نے دھمکی کے جواب میں کہا ہے ’’تم پرویز مشرف سے زیادہ طاقت ور نہیں ۔تم مجھے قتل کر سکتے ہو ۔ میری آواز نہیں دبا سکتے‘‘اللہ تعالی حامد میر اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔میں اس لئے بہت فکر مند...
  10. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ عمران خان کا اندازِ گفتگو ۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک عمران خان کااندازِ گفتگو منصور آفاق گذشتہ روز کے جنگ میں عمران خان کے انداز گفتگو کے خلاف رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسعید الہی کی تحریرعجیب و غریب حدتک’’فنکارانہ ‘‘تھی ۔ایسا لگتا تھا جیسے موسیٰ کے پردے میں خدا بول رہا ہے ۔’’ ہیں کواکب کچھ، نظر آتے تھے کچھ ۔‘‘بہر حال میں یہ تو نہیں کہتا...
  11. حسیب نذیر گِل

    بڑا آدمی

    بڑا آدمی-- از عطالحق قاسمی قیامت کی طرح بڑے آدمیوں کی بھی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں مثلاً بڑا آدمی بڑے لوگوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے اور لیٹتا ہے۔ وہ تقریبات میں صف اول کی نشستوں پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے ، بڑا آدمی جب اپنے رفقاء کے ساتھ کسی اعلیٰ درجے کے ریستوران میں داخل ہوتا ہے تو بیرے اسے جھک کر سلام...
  12. محسن حجازی

    قائداعظم، کنفیڈریشن اور دیگر امور: ایک حالیہ بحث۔

    میں شدید مصروفیات کے باعث اخبارات بھی نہیں دیکھ پا رہا تاہم ناشتے کی میز پر سرسری دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحات میں گذشتہ کئی روز سے قائداعظم کے ذاتی کردار، پاکستان اور بھارت کی کنفیڈریشن پر کافی بحث چل رہی ہے جس میں قریب کوئی بارہ تیرہ کالم نویس بیک وقت شریک ہیں۔ ارشاد...
Top