ہم تو کہتے ہیں تم سے الفت ہے
تجھ کو پانے ہی کی حسرت ہے
ہم بِنا تیرے کیسے جی سکیں گے
ہم کو اتنی تم سے قربت ہے
تجھ سے ہٹتی نہیں ہے اپنی نظر
کِس کو اور کے لئے یہ فرصت ہے
جِس جگہ ہوں وفا کے یہ اسلوب
سب ہی کے واسطے یہ عبرت ہے
کوئی شکوہ نہیں ہے ارشد کو
لوگ...
الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کے لئے۔
----------------------------------
لوٹا ہے ہم نے مال تو ہم کیا جواب دیں
پوچھا ہے یہ سوال تعو ہم کیا جواب دیں
پوچھے کوئی کہ مال کہاں چھوڑ آئے ہیں
آئے کوئی خیال تو ہم کیا جواب دیں
پوچھے کوئی کہ ہم کو دغا کون دے گیا...