رحیم ساگر

  1. رحیم ساگر بلوچ

    نسوارو

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اور میرا دوست ہدایت ہائی سکول میں پڑھا کرتے تھے...محلے میں اک نیا فیشن آ چکا تھا..نسوار کرنا.. ہر کسی کے جیب سی دو تین بوری نسوار کے ہوتے تھے..کسی بھی محفل میں جس کے پاس نسوار ہوتا اس کی عزت کی جاتی تھی اور ہم احساس کمتری کے شکار ہوتے جا رہے تھے.. بالآخر ہم نے نسوارو...
  2. رحیم ساگر بلوچ

    مشکل ردیف

    حال دل دل میں دبانا مشکل پر زباں پر بھی ہے لانا مشکل آپ دانا تھے کہ ناداں جاناں آپ نے عشق کو جانا مشکل تیسرا کاش کوئی مل جائے دو کناروں کو ملانا مشکل وہ تبسم وہ تکلم وہ چپ اپنے محسن کو بھلانا مشکل کچے تھے اپنی نظر کے ڈورے تھا اسے دام میں لانا مشکل خواب دیکھے ہیں یہ کیسے ہم نے ان کو تعبیر...
Top