رحمت

  1. محمد اجمل خان

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  2. محمد اجمل خان

    اللہ کا عذاب

    اللہ کا عذاب کیوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ ’’إن رحمتي سبقت غضبي‘‘ ’’بے شک میری رحمت میرے غصے پر سبقت لے گئی‘‘۔(صحیح البخاری:7422) یعنی اللہ کی رحمت اس کے غصے اور عذاب پر غالب ہے۔ اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کے...
  3. محمد اجمل خان

    ایک عظیم تحفہ

    ۔ ایک عظیم تحفہ ہم اللہ کے عاجز بندوں کیلئے اکثر اپنے محسن کے احسان کا بدلہ اتارنا ممکن نہیں ہوتا لیکن ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں وہ طریقہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرکے ہم اپنے محسن کا بدلہ ادا کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کے حق میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    آج سے دو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور راحت سے نوازا۔ میری ننھی پری حفصہ نور آج دو سال کی ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے، اور ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق...
  5. محمد بلال اعظم

    نعت رسولِ مقبولﷺ ۔۔۔ خالق تری تعریف میں خود محوِ ثنا ہے

    بابا جانی کی لازوال محبت اور شفقت کے طفیل ایک اور نعت۔۔۔ خالق تری تعریف میں خود محوِ ثنا ہے الحمد سے والناس تلک تیری ادا ہے خورشیدِ جہاں تاب ترے حسن کا پرتو یہ مہرِ منور ترا نقشِ کفِ پا ہے منزل تری آغاز وہیں سے ہوئی آقاؐ جبریلؑ سا نوری بھی جہاں جا کے رکا ہے یہ وقت کے دھارے بھی تو دربان ہیں...
  6. باسم

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    خلیری بہن کی پیدائش پر اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں گڑیا جیسی پیاری مُنّی دامن بھر کے لائی خوشیاں بھیّا کی بہنا آئی ہے سب کا منہ میٹھا کرواؤ ننھی جان کا صدقہ دے دیں دادی اماں کو بلواؤ چھوٹی چھوٹی اس کی آنکھیں ننھے ننھے اسکے پاؤں نانی اماں یہ کہتی ہیں میں تو اس پہ واری جاؤں گال...
Top