یہ نظم دادا مرحوم نے اپنی بیٹی (میری پھوپھی مرحومہ) کی رخصتی کے موقع پر لکھی۔ احبابِ محفل کے ذوق کی نذر:
رخصتی
نورِ عینی لختِ دل پاکیزہ سیرت نیک نام
بنتِ خوش اختر مری ہوتا ہوں تجھ سے ہم کلام
عقد تیرا کر دیا بر سنتِ خیر الانامؐ
آج تو ہم سے جدا ہو جائے گی تا وقتِ شام
دل میں اک طوفانِ غم ہے روح...