اس لڑی کا آغاز پتہ نہیں درست زمرے میں کر رہا ہوں یا نہیں۔۔۔
مسئلہ https://rekhta.org/ کی ویب سائٹ پر موجود لسانیات سے متعلق چند ایک اہم کتب مجھے درکار ہیں۔۔ ویب سائٹ سے براہِ راست ان سے استفادہ کم از کم میرے لیے تو ناممکن ہے۔ کمپیوٹر کے ماہرین کوئی "سوکھا" طریقہ بتادیں کہ کس طرح ان کی ڈاؤن...