ریزر

  1. یاز

    ایک بلیڈ کب تک؟

    شیو کے لئے کتنے بلیڈ والے ریزر کے بارے میں تو ایک سروے چل ہی رہا ہے۔ ہمارے ذہن میں بھی ایک سوال سمایا ہے کہ کیوں نہ ایک سروے ریزر کے عرصہ استعمال کے بارے میں بھی شروع کیا جائے۔ تو سب احباب سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائے سے نواز کر لڑی کو رونق بخشیں۔ کہ ایک ریزر کو کتنا عرصہ چلانا پسند کرتے ہیں۔
Top