آرزو

  1. طارق شاہ

    آرزو لکھنوی :::: ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن -- Aarzoo Lakhnavi

    غزلِ آرزو لکھنوی ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن ہونے کو یہ سب مُمکن، مِلنا ترا نا مُمکن نالوں کا اثر مُمکن ، تاثیرِ دُعا ممکن اِس ہونے پہ ہر شے کے، کچھ بھی نہ ہُوا ممکن اِس عالمِ اِمکان میں کیا ہے، جو ہے نا ممکن ڈھونڈو تو مِلے عنقا ، چاہو تو خُدا ممکن جس کو تِری خواہش میں، دُنیا سے...
  2. طارق شاہ

    آرزو لکھنوی :::: کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی -- Aarzoo Lakhnavi

    غزلِ آرزو لکھنوی کِس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی جُھوم کے آئی گھٹا ، ٹُوٹ کے برسا پانی رُولئے پُھوٹ کے ، سینے میں جلن اب کیوں ہے آگ پگھلا کے نِکالا ہے یہ جلتا پانی کوئی متوالی گھٹا تھی کہ جوانی کی اُمنگ جی بہا لے گیا برسات کا پہلا پانی ٹکٹکی باندھے وہ پھرتے ہیں میں اِس فکر میں...
  3. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    غزلِ اختر شیرانی مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو تُو ہی بتا دے، ناز سے، ایمانِ آرزُو آنسو نِکل رہے ہیں تصوّرمیں بَن کے پھُول شاداب ہو رہا ہے گُلستانِ آرزُو ایمان و جاں نِثار تِری اِک نِگاہ پر تُو جانِ آرزو ہے، تُو ایمانِ آرزو مصرِفِراق کب تلک؟ اے یُوسفِ اُمید! روتا ہے تیرے ہجْر...
  4. کاشفی

    آتا ہے صبح اُٹھ کے تیری برابری کو - آرزو

    غزل (آرزو - تخلص ہے، سراج الدین علی خاں نام، متوطن اکبر آباد کے) آتا ہے صبح اُٹھ کے تیری برابری کو کیا دن لگے ہیں دیکھو خورشیدخاوری کو دل مارنے کا نسخہ پُہنچا ہے عاشقوں تک کیا کوئی جانتا ہے اس کیمیا گری کو اس تندخو صنم سے ملنے لگا ہے جب سے ہر کوئی مانتا ہے میری دلاوری کو اپنی...
  5. فاتح

    لتا اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا (لتا منگیشکر)

    اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا فلم: آرزو سال: 1965 گلوکارہ: لتا منگیشکر موسیقی: شنکر جے کشن شاعر: حسرت جے پوری اداکارہ: سادھنا اداکار: راجندرا کمار اجی روٹھ کر اب کہاں جائیے گا جہاں جائیے گا، ہمیں پائیے گا نگاہوں سے چھپ کر دکھاؤ تو جانیں خیالوں میں جی تم نہ آؤ تو جانیں اجی لاکھ پردوں میں چھپ...
Top