ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔
دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)
تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن
چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی
پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اسوقت ساؤتھمپٹن انگلینڈ میں انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان جاری۔
میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔
لنچ ڈے ٹو۔
انڈیا 69/2
28 اوورز
ٹاس: نیوزیلینڈ
انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔
دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔
تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔
اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔
پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
ورلڈ کپ کا خمار اڑنچھو۔
انگلینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں چار روزہ ٹیسٹ میچ (اس طرز کا دوسرا میچ) کے لئے لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔
اس ٹیسٹ کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ سفید وردی میں پہلی مرتبہ پُشت پر نام اور نمبر بین الاقوامی کرکٹ میں نظر آئیں گے۔ اس سے قبل کاؤنٹی کرکٹ میں ایسا ہو چُکا ہے۔۔۔
سری لنکا آجکل کیوی سرزمین کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ جبکہ 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
پہلا ٹیسٹ ویلنگٹن میں جاری۔
سری لنکا 282/10
نیوزیلینڈ 164/1
ٹرائل بائے 118 رنز
کرک انفو کی ٹیسٹ کی آل ٹائم 25 بہترین اننگز یوں ترتیب دی ہیں-
ان میں سے دو ہی اننگ براہ راست دیکھیں ہیں
ماہیلا اور برینڈن مکللم کی- ڈریوڈ کی کچھ کچھ یاد ہے- لکشمن اور اظہر محمود کی اننگز تو مشہور زمانہ ہیں-
تاہم لارا کے مذکور اننگز میں نے بار بار یوٹیوب پر دیکھتا ہوں- اور میرے لئے دونوں...
آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی آج سے بھارت کے خلاف شروع ہو چکا ہے۔ یوں افغانستان ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا 12واں ملک بن گیا ہے۔
بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 18 سکور ہے اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
اس لڑی میں کرکٹ کی دنیا سے متعلق تاریخی واقعات اور دلچسپ و حیرت انگیز ریکارڈز کا تذکرہ کیا جائے گا۔ بحث مباحثہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
آغاز ہم کیے دیتے ہیں۔۔۔!
سچن ٹنڈولکر نے ہندوستان کے لیے اپنا سب سے پہلا میچ 1989 میں کھیلا تھا لیکن اس بات سے کم لوگ واقف ہوں گے کہ اس...
کل ہم بہت مصروف ہیں (8 بجے سے لگاتار 3 کلاس ہے) اس لیے لڑی ابھی سے بنائے دے رہے ہیں۔ بنگلور سے خبر یہ کہ آسٹریلیائی ٹیم آخری گیارہ میں بنا کسی تبدیلی کے اترے گی (جو کہ ذاتی طور پہ ہمیں بالکل پسند نہیں، شان مارش کی جگہ خواجہ بھائی کو موقع ملنا چاہیے تھا)۔ نیز اگر اسمتھ بھائی پہلی اننگ(95ویں اننگ)...
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز کے مابین آج برسبین میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگا۔
یہ بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہے۔
پچ فاسٹ اور باؤنسی ہو گی۔ پنک بال کی وجہ سے شام کو ہلکی پھلکی سوئنگ اور سیم بھی ہو سکتی۔ گھاس زیادہ نہیں ہے۔
قومی کوچ مکی آرتھر کے نزدیک اس پچ پر پہلے بیٹنگ کر کے...
السلام علیکم۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچز سیریز کا پہلا میچ آج رات پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہوگا۔
پاکستان نیوزی لینڈ سے 1985 سے سیریز نہیں ہارا۔
جبکہ کُل 53 میچز میں سے پاکستان نے 24 جبکہ نیوزی لینڈ نے 8 میچز جیت رکھے۔
نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ کا ایڈ وینٹج تو حاصل ہے...
ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی ایک اہم سیریز شروع ہو چکی ہے۔ جسمیں جنوبی افریقہ اور نیوزیلینڈ کی ٹیمز مدمقابل ہیں
یہ ایک زبردست سیریز ہونے والی ہے۔کیویز اس وقت کافی متوازن اور زبردست ٹیم ہیں جبکہ جنوبی افریقہ ہوم گراؤنڈ پر ایک الگ ہی روپ میں نظر آتی۔ اس لئے تمام تر مشکلات کے باوجود وہ کیویز کو خوب ٹف ٹائم...