بزدل مشرف کو بھاگنے دو...چلتے چلتے ۔۔۔۔۔شاہین صہبائی
جب پاکستان بنا تو امریکہ کے صدر ہیری ٹرومین تھے۔ وہ دو مرتبہ منتخب ہوئے۔ اوول آفس میں ان کی میز پر ہمیشہ لکڑی کی ایک فٹ لمبی اور ڈھائی انچ اونچی تختی رکھی رہتی تھی جس پر لکھا تھا "The Buck stops here" یعنی آخری فیصلہ یہاں ہوتا ہے اور ہر فیصلے...
اسلام آباد…حکومت نے پرویز مشرف کو والدہ سے ملوانے کیلیے تعاون کی پیش کش کردی، وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھیجنے کو تیار ہیں، مشرف کو محفوظ راستہ نہیں دیا جائے گا۔مشرف سے پہلے ڈیل کی نہ اب کریں گے ۔مستقبل کا فیصلہ آزاد عدلیہ کریگی ۔حکومت نے نہ صرف...
اسلام آباد… اسلام آباد ہائی کور ٹ نے غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل، ججزاور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنایا۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس قبل اسلام آباد ہائی...