جب میں میڈیکل کے آخری سال کا امتحان دے کر واپس آرہا تھا تو بس میں مجھے ایک وکیل ملا. اس نے پوچھا کہاں سے آرہے ہو میں نے بتایا کہ ڈاکٹر بن رہا ہوں اور آخری سال کے امتحان چل رہے ہیں. کہنے لگا ڈاکٹری کون سا مشکل کام ہے. چند دوائیں ہیں جنہیں الٹ پلٹ کر دینا ہوتا ہے. پھر مجھے اس نے تپ دق کا علاج...