ایس فضیلت کی طنزیہ تحریر"قصہ ایک نمازی کا" سے لیا ہوا اقتباس پیش خدمت ہے ۔
ہمارے ایک ملنے والے ہیں ، نام تو ہم ان کا نہیں بتا ئیں گے ، ہاں کام چلانے کے لئے آپ انھیں غنی بھائی کہہ سکتے ہیں ۔ غنی بھائی بڑے پکے نمازی ہیں ۔ پانچوں وقت کی نمازمسجد میں جاکر بڑی دھوم دھام سے پڑھتے ہیں ۔ ویسے یہ ایک...