سہ ماہی سمت

  1. الف عین

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    عزیزان گرامی تسلیمات اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ اس شمارے کا اہم موضوع اس...
  2. الف عین

    سَمت شمارہ ۵۹، جولائی تا ستمبر ۲۰۲۳ ء کا اجراء

    عزیزان گرامی آپ کے اپنے جریدے سہ ماہی ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسے ’حسنِ اتفاق‘ ہی کہنا چاہیے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے۔ یعنی اس میں کسی کا گوشہ شامل نہیں۔ اور اس کا حسن یہ خوش خبری ہے کہ پچھلے سہ ماہی میں کوئی اہم اہل قلم نے داغِ مفارقت نہیں دیا ہے۔ اس لئے یہ عام سادہ شمارہ...
  3. الف عین

    آن لائن سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے شمارہ ۳۴ کا اجراء

    عزیزان گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ لے کر حاضرِ خدمت ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت یہ چونتیسواں شمارہ اپریل ئا جون ۲۰۱۷ِ کا ہے اور ایک خاص نمبر ہے، اس وجہ سے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے، ور اس میں کسی ادیب کا مخصوص گوشہ نہیں ہے۔ البتہ یاد رفتگاں کے تحت بانو قدسیہ، بلراج مینرا، اور ادیب...
Top