سی شارپ

  1. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    تمام پروگرامرز کو کوڈنگ بھرا سلام۔ بندہ عاجز سی شارپ میں نیا ہے، اوبجیکٹ اوری اینٹڈ کے سارے کنسیپٹس (سی پی پی) کلیئر ہیں۔ منی پروجیکٹ پر کام کرنے کے دوران میں نے سی شارپ ہی کو چنا کیونکہ بے حد آسان معلوم ہوئی۔ اس دوران جو بھی پریشانیاں آئیں گی ان شاء اللہ میں انہیں پوسٹ کرتا رہوں گا۔ میں چاہتا...
  2. نبیل

    او سی آر کے لیے ایک ڈاٹ نیٹ لائبریری

    Tessnet2 ایک ڈاٹ نیٹ کے لیے او سی آر لائبریری ہے جو کہ اصل میں Tesseract کے لیے لکھا ہوا ایک ریپر ہے۔ Tesseract سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے اور اس میں کئی میموری لیکس شامل ہیں جس کی وجہ سے اس کو استعمال کرنے والا ڈاٹ نیٹ پروگرام بھی کریش کر سکتا ہے۔ اس کے باوجود Tessnet2 او سی آر کے ساتھ تجربات...
  3. نبیل

    پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

    ذیل میں دو ڈاٹ نیٹ لائبریریز کے روابط موجود ہیں جن کے ذریعے پی ڈی ایف فائلیں جنریٹ کی جا سکتی ہیں یا ان میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے: PDFSharp PDF Library میں نے ابھی ان لائبریریز کو استعمال نہیں کیا ہے لیکن میرے خیال میں ان کے ذریعے اردو پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے تجربات مفید ثابت ہو سکتے...
  4. الف نظامی

    وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ کوڈ تبدیلی

    اگر وی بی ڈاٹ نیٹ میں لکھا ہوا کوڈ سی شارپ میں تبدیل کرنا ہو یا سی شارپ میں لکھا کوڈ وی بی ڈاٹ نیٹ میں تو یہ ربط آزمائیں۔ وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ http://www.developerfusion.com/tools/convert/vb-to-csharp سی شارپ سے وی بی ڈاٹ نیٹ http://www.developerfusion.com/tools/convert/csharp-to-vb
  5. نبیل

    ذاتی پیغامات آرگنائزر

    السلام علیکم، فورم پر اکثر دوستوں کو ذاتی پیغامات کے محدود کوٹے کی شکایت رہتی ہے اور اکثر یہ سوال سامنے آتا رہتا ہے کہ کس طرح پرانے ذاتی پیغامات کو مؤثر طریقے سے آرکائیو کیا جا سکتا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ ذاتی پیغامات کو ایکس ایم ایل فارمیٹ‌ میں بھی ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے میرے ذہن میں...
Top