آسی عروضی انجن

  1. ساگر حیدر عباسی

    ساگر حیدر عباسی

    حصارِ یاد سے جو ہم نکل گئے ہوتے نئی مسافتوں کی اوڑھ چل گئے ہوتے ترے غموں نے اگر یوں سنبھالہ نا ہوتا ترے فراق کی آتش میں جل گئے ہوتے تری فریبِ وفا نے دیا ہنر ایسا مزاج سادہ جو رہتے پگھل گئے ہوتے
  2. ساگر حیدر عباسی

    غزل برائے اصلاح

    دے رہا ہوں تجھ کو شعروں کا خزانا دردِ دل اپنے قلم کا یہ فسانا آرزو دل کی اب ارماں بن گئی ہے اب یہ میں نے سمجھا کیا ہے دل لگانا وقت سے ملا ہمیں کچھ دھوکہ ایسا اپنا ہر اک ہم کو لگتا ہے بیگانا جلا کے دل ہم نے اجالا کیا ہے شمع نے سیکھا ہے پروانہ جلانا سلمی ہم سے ملنے کو تم آہی جانا جب ستائے...
  3. ساگر حیدر عباسی

    غزل برائے اصلاح

    یہ دل ٹھہرا ہوا ہے موجِ صبا میں ازل سے درد شامل تو ہے وفا میں کرے گر کوئی تو کیسے دل کا مرہم اثر ہی جب کوئی نا ہو جو دوا میں کسی سے کیا کرے وہ امید بتا کوئی راضی ہی نا ہو جس کی رضا میں تو ہی بتا وہ تجھ کو پائے گا کس طرح جسے تو نا ہو ملا لاکھوں دعا میں وہ عہدِ ہجر کر کے آیا تھا ساگر اسے رکنا...
  4. الف عین

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    عزیزی محسن حجازی کی طرف سے اعلان کا انتظار کرتا رہا تھا، آخر میں خود ہی یہ اعلان کرنے کو مجبور ہوں کہ انھوں نے اردو ٹولز کا اجراء کر دیا ہے۔ اس کے ہوم پیج پر تو اسی کو شامل کیا گیا ہے جس کا محفل میں بھی مباحثے کا سلسلہ چلا تھا، یعنی آسی عروضی انجن ہے، جس کے ذریعے اپنے اشعار کی آن لائن تقطیع کی...
Top