آج ہم لوگ بیٹھے ہوئے باتیں کر رہے تھے کام پر تو میرے سر نے مجھے ایک واقعہ بتایا اپنا کہ میں نماز پڑھ کر آتا تو راستے میں میں نے عموما دیکھا کرتا تھا کہ ایک آدمی بچوں کو روز ٹافی وغیرہ باٹتا تھا ۔ بچے اُسے دیکھ کر بہت خوش ہوتے تھے پر میں نے ایک بات نوٹ کی کہ وہ شخص جمعے کہ دن نظر نہیں آتا تھا...