لاہور میوزیم کی اسلامی گیلری میں خطاطی کے نمونے۔ غالباً صادقین کے بنائے ہوئے ہیں۔ (یقین سے اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں دیکھا)
خطاطی، الماریوں کے اوپر، دیوار پر کی گئی ہے اور اونچائی کچھ زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ چھت سے لٹکتی ٹیوب لائٹس اور پنکھے درمیان میں آتے ہیں۔ اس لئے زمین پر...