سافٹ وئیر جانچ کاری
غلطیاں انسان سے سرزد ہوتی ہیں اور اسی طرح انسانی تخلیق بھی مکمل نہیں ہوتی اور کوئی نہ کوئی خامی یا غلطی اپنے دامن میں سمیٹے ہوتی ہے۔ کمپیوٹری اطلاقیے بھی اس زمرہ میں آتے ہیں اور ان کی تخلیق کے دوان غلطیوں اور خامیوں کا در آنا عمومی بات ہے ، لہذا کسی بھی اطلاقیہ کو ریلیز...