ویسے تو یہ زیادہ بڑا یا قابلِ ذکر سفرنامہ نہیں بنتا، لیکن ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار سے زیادہ لوگوں کو آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے سوچا کہ اس بابت بھی ایک لڑی تشکیل دے دی جائے۔
ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار حویلیاں سے تقریباَ 28 کلومیٹر یا ایک گھنٹے کے فاصلے پہ واقع ہے۔ اسی کو اتنا ہی طویل ایک راستہ نتھیاگلی...