سال

  1. بابا-جی

    راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی

    عدیم ہاشمی مرحُوم نے کہا تھا، پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی ِ ِ ِ ِ حیرت کیسی! سال کا اِختتام کیسے کر رہے ہیں محفلِین؟ میں تو ہمیشہ کی طرح کوئی پُرانی غزل، کتاب اور یادوں کے سحر میں کھو کر سال کی آخری شب گُزارنے کا عادِی ہُوں۔ اِس مرتبہ، سال کے آخر میں،...
  2. حسن محمود جماعتی

    ہماری سمت اور سال نو!

    عیسوی سال کے اختتام اور سال نو کےآغاز پر اس قوم کو عجیب الجھن درپیش ہوتی ہے۔ ایک طرف تو سال نو کی خوشی اور مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ اور دوسری جانب اسے "غیر مسلم" سال قرار دے کر اس کی مبارکباد نہ پیش کرنے پر مبارکباد۔ یہ قوم عجیب الجھنوں کا شکار ہے جبکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔"اگر توجہ...
  3. ل

    آپ کے لئے اور دنیا کے لئے2014 کیسا رہا ؟

    2014 کا سال ختم ہونے والا ہے۔ اس سال دنیا نے بہت سے ہنگامے دیکھے اور بہت سی لوگوں نے خوشیاں دیکھی ہونگی۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اس سال کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کریں اور کوئی ذاتی خوشی یا غمی مناسب سمجھیں تو شامل کریں۔
  4. ج

    فیل نہ ہوویں

    سردار " اوئے پپو پُتّر تیرے رزلٹ دا کی بنیا اے " پپو " مس کہندی اے اِس کلاس اِچ اِک سال ہور لگے گا " سردار " سال پانویں دو تین لگ جاون پر فیل نہ ہوویں میریا پترا "
Top