سال مبارک

  1. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر لکھی اکتیس دسمبر کو لکھنا شروع کی اور یکم جنوری کو ختم کی۔ تاہم شائع نہ کر سکا۔ کچھ منتشر خیالی اور سال نو کا آغاز بھی انتشار اور تخریب کا امتزاج رہا۔ ارادہ یہ تھا کہ تحریر میں کوئی ربط پیدا کرنے کی کوشش کروں گا۔ اس کو بہتر کروں گا۔ وہ نہ کر سکا۔ نہ بہتر ہو سکی۔ اور خیر، ابھی کافی بھی...
  2. نیرنگ خیال

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر لکھی یکم جنوری 2024 کو تھی، لیکن حوصلہ نہیں تھا کہ پیش کروں۔ مجھے لگتا تھا کہ بہت منتشر تحریر ہے۔ اور شاید احباب کو لگے کہ بے ربط بھی ہے۔ خیال تھا کہ چھان پھٹک کر بہتر کر لوں گا، مگر اس ضمن میں بھی کچھ نہ کر سکا۔ آخر من و عن آپ کے احباب کے سامنے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ گر قبول...
  3. نیرنگ خیال

    سیکرٹ فرینڈ از قلم نیرنگ خیال

    مجھے اس حقیقت کا اچھے سے احساس ہے کہ گزشتہ برسوں سے میرا قلم جمود کا شکار ہے۔ اور باوجود کوشش کے میں کچھ اچھا برا لکھنے سے قاصر ہی رہا ہوں۔ چند برس قبل نئے سال پر ایک تحریر لکھنے کا کام شروع کیا تھا۔ گزشتہ برس وہ بھی نہ لکھ سکا۔ خیر اس برس کے آغاز پر ایک تحریر کسی طرح لکھنے میں کامیاب رہا ہوں۔...
Top