عرض کیا ہے کہ
وہ بھی کیا دن تھے
جب ہم جِن تھے
اب ہم چھوٹے موٹے ہی سہی
دیو ہیں
یعنی
جِنوں کے پیو ہیں
قصہ 2005 کے اواخر 2006 کے اوائل کسی وقت کا ہے۔ جب ہم اتنی ہی صحت، کچھ کم وسیع متھا شریف اور متھا جمع بُوتھا شریف پر ذرا کم کم جُھریوں کے حامل تھے۔ بی کام تقریباً کر لیا تھا۔ اور اس کے بعد کیا کرنا...