سٹائلز

  1. سٹننگ میش

    تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

    میرا نام وجدان روحیل ہے اور میں ویب گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں اپنا بلاگ بھی چلا رہا ہوں، جس کا نام سٹننگ میش ہے۔ سٹننگ میش ایسی جگہ جہاں سے آپ مختلف سافٹ وئر کے ٹیوٹوریل لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی فری چیزیں مثلا فری آئی کونز، فانٹ، برشز، سٹائلز، بیک گراؤنڈز، فریمز، اور بہت کچھ بالکل فری...
  2. نبیل

    چند نئے سٹائل

    السلام علیکم، محفل فورم کی ورژن 4 پر اپگریڈ کے بعد سے کچھ بہتر سٹائلز کا مطالبہ کیا جا رہا تھا کیونکہ وی بلیٹن کے نئے ورژن کا ڈیفالٹ سٹائل قدرے پھیکا سا ہے۔ اسی لیے میں نے SimpleBlack سٹائل اور اس کے مختلف شیڈ فورم میں شامل کر دیے ہیں اور SimpleBlack سٹائل کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی سیٹ کر دیا...
  3. نبیل

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    السلام علیکم، میں نے فورم میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ پر مبنی ذیل کے دو سٹائل شامل کر دیے ہیں۔ Default Jameel Nastaleeq Web 2.0 Jameel Nastaleeq یہ سٹائل استعمال کے اعتبار سے علوی نستعلیق فونٹ پر مبنی سٹائلز سے ملتے جلتے ہیں۔ ان سٹائلز پر آراء اور تجاویز کے لیے اسی تھریڈ پر پوسٹ کریں۔...
  4. نبیل

    کم ریزولیوشن اور فائرفاکس پر استعمال کے لیے موزوں سٹائل!

    السلام علیکم، کم ریزولیوشن کا ڈسپلے یا فائرفاکس براؤزر کا استعمال کرنے والے دوست اکثر اس بات کی شکایت کرتے آئے ہیں کہ فورم کا پیج براؤزر میں پورا نظر نہیں آتا اور سکرول بار کے پرابلم بھی پیش آتے رہتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک مقررہ چوڑائی (fixed width) کا سٹائل Default Fixed...
  5. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    السلام علیکم، محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے اس کے ویب ٹو سٹائلز کو بعض مسائل کی وجہ سے ہٹا لیا گیا تھا۔ یہ سٹائل اب پھر سے دستیاب ہیں۔ ان سٹائلز کو آپ فورم کے کسی صفحے کے نیچے دائیں جانب کے ڈراپ ڈاؤن باکس سے منتخب کر سکتے ہیں، یا پھر آپ انہیں اپنی پروفائل آپشنز میں بھی جا کر منتخب کر سکتے ہیں۔...
Top