انسٹنٹ دوسا کی کئی تراکیب انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ روایتی دوسا بنانے میں کافی وقت لگتا ہے۔ انسٹنٹ دوسا میں چاول کا آٹا اور بیسن استعمال ہوتا ہے۔
اجزاء
ایک کپ چاول کا آٹا
آدھا کپ بیسن
حسب ذائقہ نمک
ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر
ایک کھانے کا چمچ سرکہ۔ کئی افراد لیموں کا رس بھی استعمال کرتے ہیں لیکن...
زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بظاہر معمولی چیزیں انسان کو ایسا پریشان کر دیتی ہیں کہ انسان سوچتا ہے کہ اگر یہ مسئلہ نہ ہوتا تو زندگی کتنی آسان ہوتی۔
آئیے سب مل کر ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کو گنوا کر اپنا دکھ بانٹیں اور دل کا بوجھ ہلکا کریں۔
میری طرف سے پہلی مثال:-
زندگی بہت...
(براہ کرم اس کو متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دیاجائے)
آداب،
قرآن مجید کا آسان ترجمہ کورس حاضر ہے۔ اس کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ ہر کوئی آسانی سے گھر بیٹھ کر ترجمہ کرنے کے بنیادی اصول سمجھ سکے۔
ماہنامہ "سوچنے کی باتیں" کی طرف سے اس کی تقسیم کی عام اجازت ہے۔
(اس کا ٹائٹل...