سائنس کی دنیا

  1. ScienceKiDunya

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    السلام علیکم! ہم ورڈ پریس کے ذریعے ایک ویب سائٹ چلا رہے ہیں: www.sciencekidunya.com یہاں ہمیں دو مسائل درپیش ہیں جس کے حل کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے: 1۔ "تازہ مضامین" والے سیکشن میں ایک لائن کے اندر دو دو مضامین کے نام لکھے ہوئے آ رہے ہیں۔ یہ مسئلہ کس پی ایچ پی یا سی ایس ایس فائل میں آ رہا ہے...
  2. نبیل

    چیونگم چبانے سے ریاضی میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے

    حوالہ: وائس آف امریکہ اردو ویب ایم ڈی پر شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چیونگم چبانے سے انسان کی ریاضی سے متعلق کارکردگی بڑھ جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ استاد کو یہ اچھا نہیں لگے گا کہ کلاس میں بچے چیونگم چبانے میں مصروف ہوں مگر اس سے ان کی تعلیمی کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے...
  3. نبیل

    وائرلیس پاور ٹرانسفر، ایک نئے انقلاب کا پیش خیمہ

    میسا چوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طبیعیات کے پروفیسر مارِن سولاچِک نے تاروں کے بغیر انرجی ٹرانسفر کرنے کا طریقہ دریافت کیا ہے۔ تجرباتی طور پر یہ طریقہ چھوٹے فاصلوں پر کم مقدار میں توانائی ٹرانسفر کرنے کے لیے بالکل درست کام کر رہا ہے۔ وائرلیس پاور ٹرانسفر کا مظاہرہ کرنے کے لیے پروفیسر سولاچک...
Top