نظامی کافی دیر سے سائنسی لغت کے لیے بے چین اور بے قرار تھا مگر میںنے اسے روکا ہوا تھا کہ پہلے ہم انگریزی سے اردو لغت کے لیے بنیادی کام کر لیں پھر سائنسی لغت کی طرف چلیں گے۔
مگر اب وقت آ گیا ہے کہ سائنسی لغت پر کام شروع کیا جائے۔
اس دھاگے میں تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ سائنسی لغت کے لیے...