محفل کے مدیر اعلیٰ محترم ساجد بھائی 4 ہزار مراسلوں کو ٹھکانے لگا چکے ہیں۔
ان میں بہت سے علمیانہ،سیاسی،سماجی پیغامات شامل ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انکو مزید اچھا لکھنے کی توفیق عطافرمائے آمین
ابھی بھی وہ گرما گرم بحث میں مشغول تھے لیکن ہم بھی نگاہ رکھتے ہیں۔جونہی 4 ہزار پورے ہوئے ہم نے پکڑ...
آج میں تغیر پیدا کرنے والے حالات آنے والے کل کے لئیے ایک نیا منظر تشکیل دے رہے ہوتے ہیں۔ اب یہ تغیرات پر مُنحصر ہے کہ وہ اپنے اندر کس حد تک مثبت یا مَنفی پہلورکھتے ہیں۔
میدان کھیل کا ہویا سیاست کا ایک فریق وجماعت کی کامیابی کا دراومدا،دوسرے فریق یا جماعت کی ناکامی اسی مثبت اور مَنفی پہلوؤں سے...
جناب گرامی،
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ۔
میں ایک غزل پیشِ خدمت کرنا چاہوں گا۔ اس کے تین شعر ہیں اور تینوںمیں ہی تین الگ الگ سیاسی گروپوںکا اظہارِ خیال بیاں کیا گیا ہے۔
پہلے میں اصلی غزل کا شعر لکھوں گا پھر اس کی پیروڈی لکھوںگا تاکہ آپ لوگ آسانی سے سمجھ سکیں۔
آدمی آدمی کو کیا دے گا...