کراچی؛ ڈیفنس کلفٹن کے رہائشی کورنگی، لیاقت آباد اور بلدیہ ٹاؤن سےانتخابی میدان میں اترآئے
کراچی: کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 نشستوں پر ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کئی امیدواروں کا تعلق اس حلقے سے نہیں ہے جہاں سے وہ الیکشن لڑرہے ہیں۔
نیو کراچی، کورنگی،...
سیاست
٭
اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری
شاطر کی عنایت سے تُو فرزیں، مَیں پیادہ
بے چارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز
فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ!
٭٭٭
علامہ اقبالؒ
سوال بہت مختصر ہے
کیا کراچی کو فیڈرل کے سپرد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
پچھلے دنوں کراچی میں کوڑا بھگاؤ مہم فوج نے شروع کی تھی
اس کے نتیجے میں دو تین نالے صاف بھی کئے گئے مگر اس صفائی کے بعد کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا
اندرونی خبریں کیا ہیں. کیا اسے سینٹر کے زیر اہتمام کرنے کی کوئی صورت نکالی...
اپنے قلب پر ایمان کی بالادستی قائم رکھنے کی کوشش کرنا مومنین کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ انکی سیاست اسی بالادستی کے حصول کے لیے ہوتی ہے۔ انکا جسم اور اس میں موجود توانائی ایمان بڑھانے میں لگتی ہے۔ اسی کے لیے وہ علم حاصل کرتے ہیں، سفر کرتے ہیں اور جنگیں لڑتے ہیں۔
اصحاب کہف 309 سال کے بعد جب جاگے...
لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد
وہ تشدد جو زبانی، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی طور پر جنس مخالف پر جنس مخالف کی طرف سے گھر کی چار دیواری کے اند کی جائے یا کسی خاندان کے کسی فرد کا معاشی، نفسیاتی، جنسی یا جذباتی استحصال جو اسی خاندان کے کسی فرد یا افراد کی طرف سے کی جائے گھریلو تشدد کہلاتا ہے۔
دنیا...
عآپ کی کامیابی میں پاکستان کے وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟
01:45 PM Feb 20, 2020 | افتخار گیلانی
غالباً ایک دہائی قبل کا واقعہ ہے۔ میں نئی دہلی میں تہلکہ میڈیا گروپ میں بطور رپورٹر کام کر تا تھا کہ ایک دن چیف ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنے کمرے میں بلاکر گلے میں مفلر اور پاؤں میں ہوائی...
ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل
عزیز میمن 35 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور پچھلے 27 برس سے سندھی روزنامہ کاوش اور کے ٹی این نیوز چینل کے رپورٹر تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔
امر گرُڑو نامہ نگار amarguriro@
اتوار 16 فروری...
پٹواری پھر جیت گئے
ادارتی صفحہ
محمد بلال غوری
FEBRUARY 12, 2020
قدرت اللہ شہاب نے ’ڈپٹی کمشنر کی ڈائری‘ میں عیدو نامی سائل کی داستانِ حسرت بیان کی ہے۔ انبالہ سے ہجرت کرکے ضلع جھنگ میں آباد ہونے والے اس مہاجر کو متروکہ اراضی الاٹ ہوئی تھی جس پر کاشتکاری کے ذریعے وہ اپنے خاندان کی کفالت کر رہا...
سہیل وڑائچ
از پرانا پاکستان
20مارچ2019ء
مائی ڈیر مسٹر یوتھ!
ڈھیروں پیار اور دعائیں، امید ہے تم اپنی جوانی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہو گے، آج کل تو تمہارے اِس لئے اور بھی مزے ہیں کہ بوڑھی نسل نے اقتدار ہی نوجوان نسل کو منتقل کر دیا ہے۔ علامہ اقبال نے وصیت کی تھی ’’جوانوں کو پیروں کا استاد...
عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں جب بھی کسی سے بات کرتےتو لوگ یہی کہتے کہ ابھی وقت دو اِس حکومت کو ہر کوئی اپنے اپنے اندازے کے مطابق بات کرتا کوئی کہتا کہ دو سال دینے چاھئیں کوئی کہتا کہ تین سال دینا چاھئیے آج بات کی تو ایک صاحب نے تو حد ہی کردی کہا کہ "پورے پانچ سال کے بعد ہی کچھ تبدیلی ہوسکتی...
تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
حکومت بنانا اکثریتی منتخب جماعت کا جمہوری حق ہے ۔ اس مقصد کیلئے چھوٹی جماعتوں کیلئے افہام و تفہیم لازمی ہے ۔ اگر کل کے شدید مخالف اور مختلف خیال جماعتیں اگر کسی مستحکم حکومت اور محفوظ پاکستان کیلئے کسی ایک چھتری کے تحت جمع ہو رہے ہیں تو اسکو "وسیع القلبی" سے بھی ماخوز کیا جا سکتا ہے ۔
مگر شاید...
دوستوں مجھے کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں ہے سیاست سے پر کہتے ہیں کہ اگر آپ نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو آپ کے بدلے کا جالی یعنی کے نقلی ووٹ ڈال دیا جائے گا اگر اِس طرح دیکھا جائے تو جو لوگ جعلی ووٹ ڈالیں گیں وہ کوئی شریف لوگ تو ہوں گے نہیں اور اگر کسی نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا تو اِن بے ایمان لوگوں کے ہاتھ...
پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوں گے۔ پاکستان بھر میں مختلف قومی و صوبائی حلقوں میں جوڑ توڑ کی سیاست عروج پر ہے۔ جہاں وفاداریاں نبھائی جا رہی ہیں، وہیں پر وفاداریاں تبدیل بھی کی جا رہی ہیں۔ اس لڑی میں زیادہ تر حلقہ جاتی سیاست کو زیر بحث لایا جائے گا۔ مدمقابل امیدواروں اور...
اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو برصغیر کے مسلمانوں کو تباہ کرنے اور پسماندہ رکھنے کا آغاز ریاستِ میسور کے اختتام سے ہوا۔ ٹیپو سلطان اور اُن کی مدد کے لیے افغان حکمران کی آمد کو ایران کے ذریعے روک کر ریاستِ میسور کو تنہا کرکے ایک تاب ناک مستقبل کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔ انگریز نے...
4 جنوری کی شام کو قصور شہر سے لاپتہ ہونے والی سات سالہ ننھی بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد میں قتل کر دیا گیا ،ٹھیک پانچ دن بعد 9 جنوری کی صبح کو گھر سے تھوڑے سے فاصلے پر ایک کوڑے کے ڈھیر سے لاش برآمد ہوئی۔اس دلخراش واقعے نے ملک کے باسیوں کو مکمل طور پر جھنجوڑ دیا ہے۔ یہ...