سیاست دان

  1. عبدالقدیر 786

    پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشرتی صورتِ حال پر بات چیت

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ بسم...
  2. محمداحمد

    وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق وزیراعظم 10 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں جبکہ انہوں نے بنی گالا زمین کو تحفہ ظاہر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعظم عمران خان 10...
  3. khabarkahani

    مان لو، تبدیلی نہیں آنے کی

    تحریر: شارق جمال خان تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا! ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟ اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین...
  4. فرقان احمد

    ڈاکٹر صفدر محمود کا سلگتا کالم، بحوالہ فوج اور عدلیہ!

    پارلیمنٹ، سیاست اور حکمرانوں کی ’’بے توقیری‘‘ کے بعد ملک میں صرف دو قومی ادارے بچے ہیں جن کا وقار محفوظ ہے اور لوگ انہیں احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اول فوج، دوم عدلیہ۔ اب یہ دونوں ادارے انتقام اور سیاست کی بھینٹ چڑھتے نظر آتے ہیں اور اگر موجودہ انتقامی سیاست کارخ نہ موڑا گیا تو ہماری آنکھوں...
  5. محمد تابش صدیقی

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    ایک وقت تھا کہ عید سے ایک دن پہلے چینلز اور اخبارات سے خبر جاری ہوتی تھی. کہ صدرِ مملکت فلاں شہر کی فلاں مسجد میں نماز ادا کریں گے. وزیرِ اعظم فلاں شہر کی فلاں مسجد میں، فلاں پارٹی کے رہنما فلاں شہر کی فلاں مسجد میں. اور پھر ان رہنماؤں کی عید کے بعد عوام سے گلے ملنے کی اور گھلنے ملنے کی خبریں...
  6. محمد تابش صدیقی

    پاناما لیکس کی دوسری قسط، اہم شخصیات کے نام شامل

    پاناما لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا ، عمران خان کے دوست ذوالفقار بخاری کے خاندان کی 6 کمپنیاں ، بے نظیر کے کزن طارق اسلام، آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے دوست، سیٹھ عابد اور ریٹائرڈ ایڈ مرل کے بیٹوں کے نام پاناما لیکس میں آ گئے۔ سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے ،پورٹ قاسم اتھارٹی کے سابق ایم ڈی...
  7. بزم خیال

    سیاست کے میدانوں کے وہ بڑے شکاری

    سیاست کے میدانوں کے وہ بڑے شکاری ملک و قوم ہے انہیں صرف پارک سفاری آئین و انصاف تو ہے مارچ کبھی دھرنا ووٹ ہے انہیں جاہ و حشمت کی سواری قائد کے وطن اسلام کو صیغہ آباد لگا دیا ہاتھ باندھے کھڑے ہیں جہاں سب درباری چھن گئی ان سے متاع محبوبِ الہٰی شکر ہے مفتی اعظم نہیں کوئی سرکاری نہیں خدا کو چاہ...
  8. حسیب نذیر گِل

    سلطانہ ڈاکو کا بیٹے کے نام آخری خط

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
Top