سیاستدان

  1. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 71 سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف نیب کی انکوایریاں جاری ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے زیر تفتیش مقدمات میں ملوث سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی ہے،مجموعی طور پر 71 افراد کیخلاف...
  2. ل

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

  3. کاشفی

    منظر بھوپالی گنگا تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے - منظر بھوپالی

    گنگا تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے (منظر بھوپالی) گنگا تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے یہ مُلّا، پنڈت اور نیتا گنگا تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے پنڈت کو تِلک لگانا ہے مُلاّ کو مرغا کھانا ہے نیتا کو آگ لگانا ہے اور ہم کو خوں میں نہانا ہے گنگا تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے آنگن آنگن نفرت بو دی یہ دیکھ کے...
  4. ل

    سیاسی ڈرامے...صبح بخیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

    ہمارے ملک میں سیاست کا دوسرا نام ڈرامہ ہے۔ جو جتنا اچھا ڈرامہ ’’برپا‘‘ کرسکے اور جتنی اچھی ڈگڈگی بجالے وہ اتنا ہی بڑا سیاستدان ہوتا ہے۔ میڈیا کے آزاد اور طاقتور ہونے کے بہت سے فائدے ہوئے ہیں لیکن اس کا سب سے بڑا فائدہ ڈرامے بازوں کو ہوا ہے کہ وہ گھنٹوں اور دنوں میں شہرت کے کندھوں پر سوار ہو...
  5. ل

    پارلیمنٹیرینز کے اثاثوں کی تفصیل۔

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے اراکانِ پارلیمان کے اثاثوں کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کل مالیت ایک ارب بیاسی کروڑ چالیس لاکھ چوالیس ہزار دو سو تینتیس روپے ظاہر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت دو کروڑ چھیانونے لاکھ...
  6. ل

    ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری

    اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں۔ویب سائٹ پر جا ری کی جانے والے تفصیلات کے مطابق کوئی کروڑوں کامالک ہے تو کوئی اربوں کا جبکہ کسی کے پاس صرف چند لاکھ ہیں۔ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے مالی سال 2012 اور 2013 کے ظاہر کئے گئے اثاثوں کے مطابق وزیر اعظم...
  7. افسر خان

    بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست

    بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے بل کی منظوری اور مفاد پرستی کی سیاست ازافسرخان بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کےلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا بل کثرت رائے سے منظور کرالیا گیا۔اس بل کو پاس کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کا یکجا اور یک زبان ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ سیاسی جماعتوں کا کہنا ہےکہ...
  8. کاشفی

    آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری

    آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
  9. محسن وقار علی

    جانب داری ۔۔۔۔چہرہ ۔۔۔۔مظہر برلاس

    سیاستدانوں کی نااہلیوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ ابھی بات صرف ڈگریوں کی ہو رہی ہے مگر… ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں پتہ نہیں آج کل اسلم رئیسانی کہاں ہیں اگر کسی کو معلوم ہو تو وہ ان سے ڈگری کے بارے میں پوچھ سکتا ہے کیونکہ ڈگری کے اصلی اور نقلی ہونے کا سب سے زیادہ علم اس ریٹائرڈ ڈی ایس پی اور...
  10. اظہرالحق

    کیا کر لو گے ہمارا؟؟؟

    ایک گھسا پٹا سا شعر ہے ، جس کا ایک مصرعہ کچھ یوں ہے ، کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ، ہمارے ملک میں تو یہ بات سچ ہی ثابت ہوتی ہے ، آج کی ہی بات لے لیں سپریم کورٹ نے ایک صاحب کو جیل بھیجھا ، اور انکے چہرے پر ایسا سکون تھا کہ جیسے کوئی بات ہی نہ ہو ، کیونکہ وہ ایسی سزائیں تو آرام کے لئے اکثر...
  11. زین

    سیاسی ایوارڈ

    http://www.dunyanews.tv/newsite/sda/
Top