سات ہزاری

  1. فرقان احمد

    مبارکباد عدنان بھیا کو سات ہزاری منصب مبارک!

    محفل کے ہر دل عزیز رکن عدنان بھیا سات ہزاری منصب پر فائز ہو گئے ہیں۔ عید کے بعد موصوف آہستہ آہستہ اپنی فارم میں واپس آتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ امید کی جا سکتی ہے کہ سالگرہ کی تقریبات میں عدنان بھیا سرگرم انداز میں شریک ہوں گے۔
Top