ساحل

  1. زیک

    ک سے اوریگن

    آپ کہیں گے کہ اوریگن Oregon تو الف یا او سے ہوتا ہے یہ کاف سے کیسے ہو گیا۔ لیکن آج مارچ 872، 2020 ہے تو کاف کا ذکر تو ہو گا۔ آخری سیر سپاٹا اکتوبر 2019 میں کیا تھا۔ پھر دنیا ہی بدل گئی۔ مارچ 2020 میں نہ صرف دفتر اور سکول بند ہوئے بلکہ ظالموں نے ہائیکنگ ٹریل ہیڈ بھی بند کر دیئے۔ بہار کی چھٹیوں...
  2. محمد فہد

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے نہ رات دن جو جلائے، تو عشق کیسا ہے جو دار تک بھی نہ لائے، تو عشق کیسا ہے گر آگ پر نہ نچائے، تو عشق کیسا ہے گلی گلی نہ رلائے، تو عشق کیسا ہے نہ پاؤں گھنگھرو بَندھائے، تو عشق کیسا ہے جوانیاں نہ لٹائے، تو عشق کیسا ہے نہ شاہ مصر بنائے، تو عشق کیسا ہے جو باپ...
  3. محمد بلال اعظم

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائے میں گردشِ دوراں ترا مارا تو نہیں ہوں اُن کے...
  4. زیک

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہماری روایت ہے کہ ہر سال میموریل ڈے والے لمبے ویک‌اینڈ پر ساحلِ سمندر کے مزے لوٹتے ہیں۔ تین سال پہلے سینٹ پیٹرزبرگ فلوریڈا گئے تھے۔ 2007 میں جارجیا کے سنہری ساحل اور پچھلے سال ہلٹن ہیڈ ساؤتھ کیرولائنا۔ اس سال پھر فلوریڈا کا پروگرام ہے کہ گلف کوسٹ کا اپنا ہی مزا ہے۔ :)
  5. طالوت

    خوفناک ساحل ۔۔ ؟

    ساحلوں پر تفریحی کے لیے جانے کا مقصد تمام پریشانیوں کو ایک طرف ڈال دینا اور پرسکون ہونا ہے مگر اگر آپ ساحل پر جائیں اور مجسمہ سازوں نے اس کی یہ درگت بنا دی ہو تو ؟ کوریا کا ایک ساحل۔۔ نیدر لینڈ کا ساحل ، لکڑی ، نائیلون اور ایلومینیم سے بنائی گئی ایک بڑی اور خوفناک وہیل جو آپ کو بھاگنے پر...
  6. طالوت

    رنگیلے ساحل

    ہوائی کا کالا ساحل دنیا کے دو ہرے ساحلوں میں سے ایک ہوائی کا ہرا ساحل جس کی اس رنگت کی وجہ آتش فشانی عمل بتایا جاتا ہے ساؤتھ ویلز آسٹریلیا ، دنیا کا سفید ترین ساحل جو گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔۔ کیلیفورنیا کا گلابی اور جامنی ساحل جزیرہ موئی کا یہ ساحل دنیا کا سرخ...
Top