ساحرلدھیانوی

  1. طارق شاہ

    ساحر ساحر لُدھیانوی ::::: ہر چند مِری قوتِ گُفتار ہے محبُوس! ::::Sahir Ludhianvi

    ہر چند مِری قوتِ گُفتار ہے محبُوس خاموش مگر طبعِ خود آرا نہیں ہوتی معمورۂ احساس میں ہے حشر سا برپا انسان کی تذلِیل گوارا نہیں ہوتی نالاں ہُوں میں بیداریِ احساس کے ہاتھوں دُنیا مِرے افکار کی دُنیا نہیں ہوتی بیگانہ صِفت جادۂ منزِل سے گُزر جا ہر چیز سزاوارِ نظارا نہیں ہوتی فطرت کی مشیّت...
  2. طارق شاہ

    ساحر ساحر لدھیانوی ::::: بَشرطِ استواری ::::: Sahir Ludhianvi

    بَشرطِ استواری خُونِ جمہور میں بھیگے ہُوئے پرچم لے کر مجھ سے افراد کی شاہی نے دُعا مانگی ہے صُبح کے نُور پہ تعزِیز لگانے کے لیے شب کی سنگِین سیاہی نے وَفا مانگی ہے اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کو ٹوکنے والی نِگاہوں کا مددگار بنُوں جس تصوّر سے چراغاں ہے سرِ جادۂ زِیست اُس تصوِیر کی...
  3. عثمان غازی

    میں آج بھی نِراساحر

    تم امرتاپریتم تمہاری آنکھوں میں زندگی یہ لہجے کی نغمگی یہ لفظوں کی شستگی سب وہی ہے اورمیں آج بھی نِراساحر ہونق، حواس باختہ، کمزورساوجود میرے لفظ آج بھی وہی ہیں بے مثال، باکمال،بے حدود، بے قیود تمہارااورمیراعشق بھی وہی ہے بے جوڑ، بے ضبط، بے رنگ، بے ڈھنگ تم امرتاپریتم اورکہاں میں ساحر یہ ملاپ کبھی...
Top