صبر

  1. سید رافع

    صبر

    صبر برداشت کا نام نہیں ہے اور نہ ہی صبر دماغ سے کیا جاتا ہے بلکہ یہ دل کا فعل ہے جو معرفت الہی سے پیدا شدہ خشیت سے واقع ہوتا ہے۔ 2:45 اور صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو، اور بیشک یہ گراں ہے مگر (ان) عاجزوں پر (ہرگز) نہیں (جن کے دل محبتِ الٰہی سے خستہ اور خشیتِ الٰہی سے شکستہ ہیں)۔...
  2. محمد تابش صدیقی

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    کوئی بات نہیں تحریر: ام حفصہ یہ جملہ آج بہت سے گھروں سے ناپید ہو چکا ہے۔اور چونکہ معاشرہ افراد پر مبنی ہوتا یے تو اس لحاظ سے لوگوں میں یہ رجحان کم ہوتا جا رہا ہے کہ دوسرے کی غلطی معاف کر دیں اور کوئی بات نہیں کہہ کر بات کو ختم کر دیں۔ کل ہی کہیں کسی صاحب کا واقعہ پڑھنے کو ملا وہ کہتے ہیں کہ آج...
  3. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    ایک بہت مشفق اور ہر دل عزیز استاد محترم کے ساتھ نشت میں گفتگو کا ایک حصہ، "سر! ہم سے تو ضبط نہیں ہوتا، ہم تو برملا اظہار کردیتے ہیں ہمارا تعلق ہے ان سے اور ہم تو دفاع میں اچھی خاصی بحث پر آجاتے ہیں۔ سر! آپ تو اس ادارے کے پڑھے ہوئے ہیں، وہاں استاد بھی رہ چکے ہیں، آپ کے حلقۂ احباب میں آپ کی اس...
  4. حسن محمود جماعتی

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    شاید یہ بات کسی کو پر مزاح لگے لیکن اپنا تجربہ رہا ہے۔ ہماری عمر کی نسل بہت زیادہ جذباتی واقع ہوئی ہے۔ وجوہات کچھ بھی ہو سکتی ہیں۔ ہم فیصلہ کرنے میں، بات کرنے میں، رائے دینے میں، تصحیح کرنے میں۔۔۔الغرض معاشرتی اعتبار سے ہم جذباتی اور شدت پسند ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں محفل میں کئی مواقع پر دیکھنے کا...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    کتنا اچھا صبر کا پھل ہے کیسا پیارا صبر کا پھل ہے کیلا ، تربوز ، آم اور چیکو سب سے میٹھا صبر کا پھل ہے ہونے لگا ہے ہر پھل مہنگا ہر پل سستا صبر کا پھل ہے ملتا ہے پھر ہر پھل اس کو جس نے پایا صبر کا پھل ہے دَم ہے اگر تو صبر کیا کر یکدم ملتا صبر کا پھل ہے ان اللہ مع الصابریں پڑھ سب سے عمدہ صبر...
Top