صبطِ علی صبا

  1. محمد وارث

    غزل - جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو - سید سبطِ علی صبا

    جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتّی رات کو مر گئی فاقہ زدہ معصوم بچّی رات کو آندھیوں سے کیا بچاتی پھول کو کانٹوں کی باڑ صحن میں بکھری ہوئی تھی پتّی پتّی رات کو کتنا بوسیدہ دریدہ پیرہن ہے زیبِ تن وہ جو چرخہ کاتتی رہتی ہے لڑکی رات کو صحن میں اک شور سا، ہر آنکھ ہے حیرت زدہ چوڑیاں سب توڑ دیں دلہن نے...
  2. محمد وارث

    غزل - ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے - سید سبطِ علی صبا

    ملبوس جب ہوا نے بدن سے چرا لیے دوشیزگانِ صبح نے چہرے چھپا لیے ہم نے تو اپنے جسم پہ زخموں کے آئینے ہر حادثے کی یاد سمجھ کر سجا لیے میزانِ عدل تیرا جھکاؤ ہے جس طرف اس سمت سے دلوں نے بڑے زخم کھا لیے دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے لوگوں کی چادروں پہ بناتی...
Top