میں اس بزرگ خاتون کے جذبے کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکا۔ یارو! جذبہ، ارادہ اور خواب زندگی کے بہترین اثاثے ہوتے ہیں اوران محرکات کے بغیر زندگی کی گاڑی نہ متحرک ہوتی ہے اور نہ آگے بڑھتی ہے۔ قبرستان اورشہر میں کیافرق ہوتاہے؟ قبرستان میں زندگی سوتی اور آبادیوں میں زندگی رقص کرتی نظر آتی ہے۔ زندگی کا...