صبیح رحمانی

  1. الف نظامی

    دل ثنا خواں ہے ، خدا کا شکر ہے!

    ان کا احساں ہے ، خدا کا شکر ہے دل ثنا خواں ہے ، خدا کا شکر ہے دولت عشق نبی سینے میں ہے پاس ایماں ہے ، خدا کا شکر ہے اسوہ ء خیر البشر ہے سامنے راہ آساں ہے ، خدا کا شکر ہے مجھ سا عاصی اور شہرِ نور میں اُن کا مہماں ہے ، خدا کا شکر ہے میرے فکر و فن کا ، میری زیست کا نعت عنواں ہے ، خدا کا شکر ہے...
  2. فرخ منظور

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    یہ نعت ایک اور سائٹ ون اردو ڈاٹ کام سے لی گئی ہے - احباب سے گزارش ہے کہ اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو تصحیح کر دیجیے اور شاعر کا نام معلوم ہو تو وہ بھی تحریر کر دیجیے- میں نے سنا ہے یہ نعت مشہور نعت خواں "اویس قادری صاحب " کی ہے - ایک بات اور کہنا چاہوں گا کہ میرا خیال ہے ایسا عقیدت سے لبریز...
Top