سبزیاں

  1. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے بچے کے سامنے مسکراتے ہوئے سبزی کھائیں تو بچے بھی اس میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل لندن: ماہرین نے سبزیوں اور پھلوں سے منہ چرانے والے بچوں کے لیے ایک زبردست نفسیاتی نسخہ پیش کیا ہے۔ اگر والدین تھوڑی سبزی خود چکھ لیں اور...
  2. محمداحمد

    بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

    ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مقدار کھلائی جائیں تو دماغ پر اس کے بہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے 50 اسکولوں کے 9 ہزار بچوں پر ایک طویل سروے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے خواہ ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا، بچوں کو پھل اور سبزیاں...
  3. ل

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    آج میری اپنے دفتر میں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی جن کی باتوں سے مجھے احساس ہوا کہ اصل خود کفیل انسان تو یہ ہے! کیونکہ اپنا چولہا وہ بائیو گیس سے جلاتا ہے اور اسکے ساتھ اپنا جنریٹر بھی بجلی بنانے کیلئے بلکہ اپنے پڑوسی کو بھی گیس دی ہوئی ہے۔ اور اپنی ضرورت کی سبزیاں اپنے گھر میں اگاتا ہے۔ اسکا تعلق...
Top