یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
ایک عرب عورت نے بتایا کہ میں نے اپنے شوہر کی فیس بک دیکھی تو وہ ابو العز نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تھا اور اس عورت کا نام فیس بک پر الفراشۃ الذھبیۃ تھا ۔میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں تو وہ محبت بھرے اشعار اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تھیں ۔اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ اس...
محبت کے جھوٹے خداؤں سے کہہ دو
نہیں ڈرتے ایسی سزاؤں سے کہہ دو
چراغِ وفا ہے ابھی بانکپن میں
دکھائیں نہ تندی ہواؤں سے کہہ دو
تمہیں آخرش پسپا ہونا پڑے گا
مقابل نہ آئیں ہواؤں سے کہہ دو
مرے گھر مصائب کی دعوت ہے کل شب
چلی آئیں ساری بلاؤں سے کہہ دو
بلا سے بلائیں میرے گھر جو آئیں
بلا کی بلا ہوں بلاؤں...
دُوئ نعت رسُول مقبُول والی ، جَیندے حق نزُول لولَاک کِیتا
خاکی آکھ کے مرتبہ وَدھَا دِتّا ، سَب خَلق دے عیب تِھیں پاک کِیتا
مکّے نُور رسُول دے چمک ماری ، قِلعہ محل نوشیرواں چاک کِیتا
ایہہ وی معجزہ نبی رسول دا اے نال انگلی چَن دو پَھاک کِیتا
سَرور ہوکے اَنبیاں اولیاں دا اگے حَق دے آپ نُوں خاک...
وہ ملنے کو تڑپتا ہے چلو ہم مان لیتے ہیں
اسے مجھ سے محبت ہے یہ قصہ جان لیتے ہیں
محبت ،عشق ،مستی کو سمجھنا بھی ضروری ہے
ولی،مومن و غالب ،میر کا دیوان لیتے ہیں
محبت کرنے والوں سے یہی پیغام ملتا ہے
جنہیں ملنے کی حسرت ہو وہ لمبی تان لیتے ہیں
گریباں چاک ہوتا ہے ،کبھی رسوا بھی ہوتا ہے
محبت میں...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں اک ویبسائٹ پر کام کررہا ہوں، جس میں اردو زبان بھی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس ویبسائیٹ میں نستعلیق امبیڈ کروں۔ لیکن علوی نستعلیق فانٹ بہت زیادہ میموری لیتا ہے۔ تقریباََ ۹ میگا بائٹ میموری ہے۔
کیا اردو نستعلیق میں ایسا فونٹ ہے جو میں اپنی ویب پر امبیڈ کرسکوں اور وہ سلو...
صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں
لگتا ہے پہلے جرم کو دہرا رہا ہوں میں
پُر ہول وادیوں کا سفرہے بہت کٹھن
''لے جا رہا ہے شوق چلا جا رہا ہوں میں''
خالی ہیں دونوں ہاتھ اور دامن بھی تار تار
کیوں ایک مشتِ خاک پہ اِترا رہا ہوں میں
شوقِ وصالِ یار میں اک عمر کاٹ دی
اب بام و در سجے ہیں تو...
نفرتوں کی ہوا یہ تمہیں کیا پتہ
یہ محبت ہے کیا یہ تمہیں کیا پتہ
بات دل کی زباں پر نہ آئی کبھی
مجھ کو کہنا تھا کیا یہ تمہیں کیا پتہ
بھیس میں دوستوں کےتھے دشمن چھپے
ایسا کیوں کر ہوا یہ تمہیں کیا پتہ
وہ جلا کر مجھے دیکھتا رہ گیا
اس کو کیا کچھ ملا یہ تمہیں کیا پتہ
بے اثر تھی دوائیں...