بوٹی کھاساں
سید ضمیر جعفری صاحب کا اپنی والدہ ماجدہ پر ایک مضمون
ہماری آنکھ آیائوں کی گود میں نہیں کھلی، ماں کی گود اور ماں کی کمک پر محبت میں امڈی ہوئی ماسیوں، چاچیوں، پھوپھیوں اور رشتے کی بڑی بہنوں کی گود میں کھلی یوں بھی بے جی (والدہ مکرمہ) کے پاس عورتوں کا گزری میلہ سا لگا رہتا تھا۔ کچھ تو...
کراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہے
نہیں ہو رہا ہے مگر ہو رہا ہے
جو دامن تھا، دامن بدر ہو رہا ہے
کمر بند گردن کے سر ہو رہا ہے
سفینہ جو زیر و زبر ہو رہا ہے
اِدھر کا مسافر اُدھر ہو رہا ہے
کراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہے
چلی تو مسافر اُچھلنے لگے ہیں
جو بیٹھے ہوئے تھے وہ چلنےلگے ہیں
قدم جا کے ٹخنوں سے...
قیافہ
کہہ رہا تھا اک فقیرِ رہ نشیں "فٹ پاتھ "سے
اب تو کچھ ایسا نطر آتا ہے ان حالات سے
ملکِ اسلامی میں نافذ ہو گا لچکیلا نظام
کیبرے میں رقص کرنے والیوں کے ہاتھ سے
صورتِ حالات
محکومی کی زنجیر کہ ٹوٹے بھی نہ چھوٹے
روشن ہوئ صبح مگر رات میں ہم ہیں
کچھ...
بھئی وہ منظر بھی بڑا "حسرتناک" ہوتا ہے جب سارا دفتر یا گھر ایک ایک سے زائد گلاب جامن کھا رہا ہوتا ہے اور آپ بغیر چینی کے کڑوی چائے کے گھونٹ بھر رہے ہوتے ہیں اور ایک ایک گھونٹ کے ساتھ نہ جانے کتنے خون کے گھونٹ بھی بھرنے پڑتے ہیں :)
خیر، اگر میری اور میرے جیسوں کو اللہ تعالیٰ نے اندرونی مٹھاس میں...
از عطاء الحق قاسمی
پاکستان ہماری امیدوں کا مرکز ہے اور اس کی محبت ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے 1947 سے ہم اس کے ساتھ الحاق کے لیے تڑپ رہے ہیں ، قربانیاں دے رہے ہیں۔سید علی گیلانی
مغربی اسلوب کی ماری ہوئی کچھ لڑکیاں
بات کرنا انگلو اردو میں سمجھیں فرض بھی
کر رہی تھی گھر میں پنکی بات یہ سسٹرز سے
پڑھ کے امریکہ سے آئے ہیں میرے سسرز بھی
باجی سچ مانو وہ اپنی "جینز" میں شاہینز ہیں
وہ لگیں ٹیچرز بھی ایکٹرز بھی شوہرز بھی
"مسجدز" میں جاکے یہ کوئی کہے "ملاز" سے
رنگ کچھ...
بے شک ان دونوں ممالک کی اسلام دشمنی اب کھل کر سامنے آئی ہے مگر جناب ضمیر جعفری نے یکم اگست 1995 کو جو لکھا وہ آپکی نظر ہے
دیکھے مغرب میں کیا عجیب سور
قامت فیل کے قریب سور
ہر خرابی میں "خر" خرا دے سے
بے سوادے سے، بد نہادے سے
اپنے ارذل تریں قبیلے کے
کچھ حرامی امیر زادے سے
صاف شفاف...
قصر زرکار میں اک جشن طرب
رامش و رنگ کے عنوان سے آراستہ ہے
طشت خوش طلائی کی۔۔۔۔
سجل شمعوں میں چھلمل کرتی
اطلس و دیبا و زربفت کے جا جم پہ سجی
دور دیسوں کی ہر اک نعمت کم یافتہ ہے
ایک منظر کہ شگفتہ آور دل خواستہ ہے
غزفہ ہائے چمن اندام کی محرابوں میں
خانہ زادان کمر بستہ کے ساتھ
ایستادہ و...
آئیں میں جنرل ضیا الحق کی ترمیم جس کی رو سے صدر مملکت اسمبلی توڑ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے جواب میں محترم ضمیر جعفری صاحب کا اظہار خیال ۔۔۔۔
ہر جہالت کوٹھڑی میں شمع دانش نور عین
بلے بلے لالہ مصری خان تیری لالٹین
پھول حسن زندگی ہے پھول رنگ کائنات
تو جہاں بھی جائے پرسیں پھول تیرے ساتھ ساتھ...
مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، میں روزے سے ہوں
ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار، میں روزے سے ہوں
ہر اک شے سے کرب کا اظہار، میں روزے سے ہوں
دو کسی اخبار کو یہ تار، میں روزے سے ہوں
میرا روزہ اک بڑا احسان ہے لوگوں کے سر
مجھ کو ڈالو موتیے کے ہار، میں روزے سے ہوں
میں نے ہر فائل کی دمچی پر یہ مصرعہ لکھ...
بیماری کا نام
زندگی ہے مختلف جذبوں کی ہمواری کا نام
آدمی ہے شلجم اور گاجر کی ترکاری کا نام
عِلم الماری کا ، مکتب چار دیواری کا نام
مِلٹن اِک لٹھا ہے ، مومن خان ، پنساری کا نام
صاف کالر کے تلے ، معقول اک اُجلی سی قمیض
ہے بہت ہی مختصر سا میری دُشواری کا نام
اُس نے کی پہلے پہل پیمائشِ...
سیاست کا ہر پہلواں لڑ رہا ہے
یہاں لڑ رہا ہے، وہاں لڑ رہا ہے
بیاں کے مقابل بیاں لڑ رہا ہے
حسابِ دلِ دوستاں لڑ رہا ہے
ستارہ نظر مہ جبیں لڑ رہے ہیں
یہ حد ہےکہ پردہ نشیں لڑ رہے ہیں
مزاجوں میں یوں لیڈری آگئی ہے
کہ گھر گھر کی اپنی الگ پارٹی ہے
کوئی شیر ہے تو کوئی لومڑی ہے
یہی اپنی لے دے کے...