پرانی یادیں
زندہ اور مردہ قوموں میں بڑا واضح فرق ہوتا ہے اول الذکر اپنے ان سپوتوں کو بھلاتی نہیں جنہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیکر اپنے علاقے اور اپنی مٹی کو ایک پہچان دی ہوتی ہے وہ ان کی یاد سے جڑی ہوئی ہر چیز کو محفوظ کرلیتی ہیں تاکہ نئی نسل یا آئندہ آنے والی نسلوں...