سید نجم الحسن زیدی

  1. فرحت کیانی

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے۔ سید نجم الحسن زیدی

    میں آج تک نہیں سمجھا، سماج کیسا ہے رسوم کیا ہیں یہاں کی، رواج کیسا ہے یہاں ہیں قاتل و مقتول ایک ہی صف میں یہ بادشاہی ہے کیسی، یہ راج کیسا ہے یہ دوستی ہے کہاں کی، یہ کیسی ہمدردی کبھی کسی نے نہ پوچھا، مزاج کیسا ہے تجھے بدلتے ہوئے دیر کچھ نہیں لگتی تُو میرے واسطے کل کیا تھا، آج کیسا ہے...
Top