سید قطب شہید

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ کتب جادہ و منزل از سید قطب شہید

    جادہ و منزل از سید قطب شہید قاہرہ مصر کے مشہور و معروف التحریر اسکوائر میں منعقد ہونے والے مظاہرے بالآخر عرصے سے مسلط غاصب آمر حسنی مبارک کی تخت سے دستبرداری پر منتج ہوئے۔ عوامی انقلاب کے بعد منعقد کیے جانے والے انتخابات کے نتیجے میں جناب محمد مرسی نے صدارت کی کرسی سنبھالی جو اخوان المسلمون سے...
  2. ابوشامل

    جادہ و منزل 301 تا 350

    باب ہشتم اسلام اور ثقافت چھٹی فصل میں ہم بتا چکے ہیں کہ اسلام کے پہلے رُکن کا پہلا جُز یہ ہے کہ بندگئ مطلق صرف اللہ کے لیے مخصوص ہے اور لا الہ الا اللہ میں اسی مفہوم اور مقتضٰی کی شہادت ادا کی جاتی ہے ۔ اس رکن کا دوسرا جُز یہ ہے کہ اس بندگی کی تفصیل اور صحیح کیفیت جاننے کے لیے رسول اللہ صلی...
  3. ابوشامل

    جادہ و منزل 201 تا 300

    يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّہْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيہِ قُلْ قِتَالٌ فِيہِ كَبِيرٌ وَصَدٌّ عَن سَبِيلِ اللّہِ وَكُفْرٌ بِہِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِخْرَاجُ أَھْلِہِ مِنْہُ أَكْبَرُ عِندَ اللّہِ وَالْفِتْنَۃُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ (بقرہ: 217) لوگ پوچھتے ہیں کہ ماہ حرام میں لڑنا کیسا ہے ؟...
  4. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    مصنف اور تصنیف بقلم: خلیل احمد حامدی سید قطب شہید اور ان کے دوسرے ساتھیوں پر جب قاہرہ کی فوجی عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا تو دوران مقدمہ سرکاری وکیل کی طرف سے ہر ملزم سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا اس نے "معالم فی الطریق" کا مطالعہ کیا ہے ۔ اس مقدمے کی فرد قرارداد جرم اسی کتاب کے مضامین پر مشتمل...
  5. ابوشامل

    جادہ و منزل مکمل

    آج سے دو ماہ قبل (اپریل کے اوائل میں) اردو محفل پر ایک کتاب کےبرقیانے کی فرمائش کی تھی جس پر ساتھیوں نے فوری لبیک کہا اور عددی اعتبار سے کمزور ٹیم کے باوجود غیر متوقع طور پر کتاب کا برقیانے کا پہلا مرحلہ یعنی کمپوزنگ محض 3 ہفتوں میں مکمل ہو گئی لیکن ذاتی کوتاہی اور کاہلی کے باعث "ہاتھی نکل گیا...
  6. ابوشامل

    سید قطب شہید کی شاعری

    مصر کے معروف مصنف اور اخوان المسلمون کے شہید رہنما سید قطب نے قید کے آخری ایام میں ایک خوبصورت نظم تحریر کی تھی، جس کا دلکش ترجمہ محترم خلیل احمد حامدی صاحب نے قطب شہید کی تصنیف "معالم فی الطریق" کے اردو ترجمہ "جادہ و منزل" میں کیا ہے۔ أخي أنت حر وراء القیود أخي أنت حر بتلك السدود إذا كنت...
  7. شمشاد

    جادہ و منزل از سید قطب شہید - صفحہ 400 تا آخر

    جادہ و منزل از سید قطب شہید - صفحہ 400 تا آخر نگاہ بلند و سخن دلنواز معاشرے پر ایسے عقائد و افکار اور اقدار و اصول کو غلبہ ہوتا ہے جو مومن کے عقیدہ و فکر اور پیمانہ و میزان کے منافی بلکہ شدید مخالف ہوتے ہیں۔ مگر یہ احساس اس سے کبھی جُدا نہیں ہوتا کہ وہ اعلیٰ اور ارفع مقام پر متمکن ہے اور...
  8. فرحت کیانی

    جادہ و منزل از سید قطب شہید ص 351-400

    جادہ ومنزل ترجمہ معالم فی الطریق مصنف: سید قطب شہید مترجم: خلیل احمد حامدی ص 351-400
  9. شمشاد

    جادہ و منزل از سید قطب شہید صفحہ 101 تا 200

    جادہ و منزل ترجمہ معالم فی الطریق مصنف : سید قطب شہید مترجم : خلیل احمد حامدی Ghulam Jilani ----------------------------------------------------------------------------- اسلامک پیلیکیشنز لمیٹڈ 13-ای، شاہ عالم مارکیٹ، لاہور (پاکستان)
Top