سید سلمان گیلانی، نعت، کلام، گیلانی

  1. محمد عظیم الدین

    عرش و کرسی سے بالا ہے بام آپؐ کا

    عرش و کرسی سے بالا ہے بام آپؐ کا آگے اللہ ہی جانے مقام آپؐ کا فرش سے عرش تک شرق سے غرب تک نور پھیلا ہوا ہے تمام آپؐ کا آپ کے ساتھ صدیق و فاروق ہیں وہ ہے جنت جہاں ہیں قیام آپؐ کا آپ جیسا کوئی دو جہاں میں نہیں اس زمیں میں نہیں آسماں میں نہیں حسن صورت عجب حسن سیرت عجب پھر عجب اس پہ حسنِ کلام...
Top