ہمیں ان لوگوں سے زیادہ ہوشیار رہنا چاہیے جو چہرے پر دوستی کا نقاب ڈالتے ہیں ، روزمرہ زبان میں یوں کہہ لیجیے کہ جو اپنے جملے کے شروع، آخر اور درمیان میں "سَر" لگاتے ہیں۔
جو لوگ کھل کر سب کہہ دیتے ہیں وہ کم نقصان دہ ہوتے ہیں بہ نسبت ان لوگوں کے جو بظاہر اچھے اور بے ضرر محسوس ہوتے ہیں لیکن در پردہ...