سید عاطف علی

  1. ارشد چوہدری

    یہاں جذبات بکتے ہیں یہاں ارمان بکتے ہیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 الف نظامی مقبول سید عاطف علی ----------- یہاں جذبات بکتے ہیں یہاں ارمان بکتے ہیں ملے قیمت اگر اچھی ،یہاں ایمان بکتے ہیں -------- خریداروں کی جنّت ہے ہمارا دیس دنیا میں یہاں محکوم بکتے ہیں ، یہاں سلطان بکتے ہیں ---------- کمائیں گے...
  2. ارشد چوہدری

    محبّت کسی سے نبھا کر تو دیکھو

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف --------- محبّت کسی سے نبھا کر تو دیکھو کبھی روگ دل کو لگا کر تو دیکھو -------- تمہیں زندگی تب سہانی لگے گے محبّت کی نگری میں آ کر تو دیکھو -------- تمہیں شوخیاں بھول جاتی پڑیں گی محبّت کو دل میں بسا...
  3. ارشد چوہدری

    جب پیار کسی سے کرتے ہو

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ----------- فعْلن فَعِلن فعْلن فعْلن جب پیار کسی سے کرتے ہو پھر دنیا سے کیون ڈرتے ہو ----------- جب عشق تمہیں ہے دنیا سے کیوں رب کی باتیں کرتے ہو ----- جو جرم تمہارا اپنا ہے الزام کسی پر دھرتے ہو --------- انجام ہے جن...
  4. ارشد چوہدری

    مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی --------- مجھے تیری محبّت کا زمانہ یاد آتا ہے ادھورا رہ گیا اپنا فسانہ یاد آتا ہے -------------- سحر خیزی تمہارے ساتھ کیسے بھول سکتا ہوں تمہارا ساتھ چلتے گنگنانا یاد آتا ہے -------- حنا سے ہاتھ پر اکثر مرا تم نام...
  5. سیما علی

    ALARMING

    McDonald’s CEO says Muslims’ Gaza boycott hurt quarterly sales BY CHRISTIAAN HETZNER July 30, 2024 at 8:53 PM GMT+5 McDonald's CEO Chris Kempczinski is losing business in parts of the Middle East and Europe as customers boycott the fast-food chain over Israel's war in Gaza. A boycott sparked...
  6. ارشد چوہدری

    حمدِ باری تعالیٰ

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------------- حمدِ باری تعالیٰ ------------ اک نگاہِ کرم اے خدا چاہئے زندگی میں ترا آسرا چاہئے --------- یاد کرنے سے تجھ کو ملا ہے سکوں دل محبّت سے تیری بھرا چاہئے -------- اب گناہوں سے یا رب...
  7. ارشد چوہدری

    لوگوں پہ راز میرا گر یوں عیاں نہ ہوتا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی ----------- لوگوں پہ راز میرا گر یوں عیاں نہ ہوتا دنیا میں، میں کسی سے بھی بدگماں نہ ہوتا --------------یا تب دوستوں سے اپنے میں بد گماں نہ ہوتا ------- تیرے ہی آسرے پر جیتا ہوں میں خدایا ورنہ جہاں میں میرا نام و...
  8. ارشد چوہدری

    دل میں جذبے سلا لئے ہم نے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 سید عاطف علی --------- دل میں جذبے سلا لئے ہم نے چار آنسو بہا لئے ہم نے ------ زخم جتنے دئے زمانے نے دل میں اپنے چھپا لئے ہم نے ------- کچھ تو اپنی خراب عادت تھی دوست دشمن بنا لئے ہم نے -------- ان کو گننا بہت ہی مشکل ہے روگ...
  9. سیما علی

    آج کا شعر

    آج کچھ اور دنوں سے ہے سوا استغراق عزم تسخیر پھر اے شیخ زمن کس کا ہے مولانا الطاف حسین حالی
  10. سیما علی

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں تمام بلند حوصلہ و باہمت خواتین و حضرات کو خواتین کا عالمی دن بے حد مبارک۔ حضرات ہم نے اس لئے کہا کہ وہ خواتین کے بغیر اور خواتین انکے بغیر نا مکمل ۔ اپنے حقوق کے حصول کے سفر میں حصول منزل تک آپ کے ساتھ ساتھ حضرات...
  11. سیما علی

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر د لعزیز سید عاطف علی بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال عاطف بھیا سے ملاقات کا پلان پچھلے ہفتے سے بن رہا تھا پر ہماری طبعیت کی ناسازی آڑے آئی ۔۔ پھر وہ خوبصورت صبح آ گئی جب ہماری دیرینہ خواہش پوری ہوئی اور ہفتے کی صبح ہمارے پیارے عاطف بھیا سے ملاقات ہوئی ۔۔ ہم...
  12. سیما علی

    مبارکباد عاطف بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    عاطف بھیا کے سالگرہ کے دن پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ پروردگار عالم آپ کو دین و دنیا میں مزید ترقی و عزت عطا فرمائے ۔آمین اور آپ کے علم و ادب میں اضافہ فرمائے اور آپ علم و دانش کے جواہر بکھیرتے رہیں۔ ہم آپ کی طول العمری و صحت کے لئے دعا گو ہیں۔جیتے رہیے شا د و آباد...
  13. سید عاطف علی

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    ایک غزل پیش ہے غزل ۔۔۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے وہ بھی کہتے ہیں تجھ کو کیا غم ہے مجھ کو ہر شے سے وہ مقدّم ہے آرزو دل میں جو مجسّم ہے دل کا آئینہ ہو اگر صیقل ہاتھ میں تیرے ساغر جم ہے کچھ منازل ہیں زیست کی جن میں نہ کوئی بدرقہ نہ ہمدم ہے عہد طفلی گیا، شباب گیا زندگی ہے کہ اب بھی...
  14. سیما علی

    مبارکباد @سید عاطف علی بھیا کو منصب بیس ہزاری بہت بہت مبارک !🏆🏆🏆🏆🏆

    سید عاطف علی بھیا کو منصب بیس ہزاری بہت بہت مبارک !بھیا اپنے حسنِ اخلاق سے سب کو اپنا گرویدہ بنالینے میں ماہر ہیں اور کے ساتھہ ساتھہ اپنی قدرتی مسکراہٹ سے بھی سب کا دل جیت لیتے ہیں ۔۔ہماری دلی مبارکباد قبول کیجیے !ڈھیروں دعائیں ۔سلامت رہیے آمین
  15. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل ۔۔۔پڑ گیا کس سے واسطہ میرا

    ۔۔۔غزل۔۔۔ سن کے بولے وہ مدعا میرا پڑ گیا کس سے واسطہ میرا جس نے دیکھا اسی نے منہ پھیرا تم ہی سن لیتے ماجرا میرا اب تو اٹھتے ہیں عادتاََ پاؤں کھو چکا کب کا راستہ میرا کیا لکھا ؟ لکھ کے پھاڑ بھی ڈالا ! پوچھتا ہے یہ آئینہ میرا فکر دنیا تھما کے ہاتھوں میں لے گیا وقت جھنجھنا میرا اک وہی بات...
  16. سید عاطف علی

    عربی شاعری ۔ترجمہ : قصیدہ علی بن ابی طالب رض ۔

    جناب علی بن ابی طالب ،اسداللہ، شیر خدا رضی اللہ تعالی عنہ کے کچھ ابیات نظر سے گزرے سو ترجمہ کرنے کا خیال آیا ۔ پیش خدمت ہیں ۔تلاش کرنے پر اکثر جگہ دو ہی اشعار ملے ۔ ترجمہ اس دہر پر آشوب میں دیکھا یہ کیے ہم دائم کوئی فرحت ہے نہ باقی ہے کوئی غم طاری ہے ہر اک شخص پر اک نشہء غفلت پنجے میں...
  17. ارشد چوہدری

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    الف عین صابرہ امین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ------------- ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے غیروں کی نہیں تجھ سے تری بات کریں گے -------- پوچھیں گے تجھے ہم سے محبّت ہے تو کتنی آسان بہت تجھ سے سوالات کریں گے -------- ہم تجھ کو سکھائیں گے...
  18. ارشد چوہدری

    مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ------------- مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے ----------یا مجھ سے نہیں ہے پیار تو انکار کیجئے دل میں اگر ہے پیار تو اقرار کیجئے ----------- آنکھیں بتا رہی ہیں محبّت کی داستاں دل میں چھپی ہے بات جو اظہار...
  19. ارشد چوہدری

    جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف ظہیراحمدظہیر عظیم سید عاطف علی ------------ جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے دنیا تو کہے گی وہ محبّت نہیں کرتے ------------- دیکھی نہیں ان میں کبھی اتنی بھی مروّت کچھ ہم پہ جفاؤں میں رعایت نہیں کرتے ----------- محبوب...
  20. ارشد چوہدری

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------ آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا اس کو غیروں نے نہ شیشے میں اتارا ہوتا --------یا کاش غیروں نے نہ شیشے میں اتارا ہوتا تب وہ بچپن کی طرح آج ہمارا ہوتا ----------- دور ساحل سے سمندر نہ ڈبوتا ہم کو کاش...
Top