الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
سید عاطف علی
------------
وفا کے بدلے جفا نہ دینا
مری محبّت بھلا نہ دینا
-----------
دلوں میں ابھرے وفا کے جذبے
ہے قوم جاگی سُلا نہ دینا
--------
ہوئی منوّر ہے سوچ سب کی
یہ روشنی تم بجھا نہ دینا
----------
خطا ہو میری جو تم پہ...
لیجیے پہلا شعر حاضر ہے۔۔۔۔۔
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
جاسمن بٹیا دیکھ لیں یہ لڑی غلط زمرے میں بن گئی ہے ہم سے ۔۔۔
الف عین
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
سید عاطف علی
--------
بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا
اپنوں کو کبھی غیر بنایا نہیں جاتا
---------
کرتے ہو محبّت کا یوں دعویٰ تو ہمیشہ
ملنے کے لئے مجھ سے تو آیا نہیں جاتا
--------
انسان کا تنہا تو گزارا نہیں ہوتا
جذبات کو...
الف عین
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
عظیم
سید عاطف علی
------------
جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری
کیوں وصل کی تمنّا کرتا نہیں وہ پوری
-----------
میں جانتا ہوں وہ بھی کرتا ہے پیار مجھ سے
کرتا نہیں وہ کیونکر اب دور مجھ سے دوری
-------------
رب کی رضا کو...
الف عین
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
یاسر شاہ
عظیم
سید عاطف علی
-------------
فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن
-----
ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا
نعمتوں کی پھر حقیقت ہم سے پوچھے گا خدا
-------------
بن کے مجرم ہم کھڑے ہیں آج تیرے سامنے
بخش دے یا دے...
الف عین
محمد عبدالرؤوف
سید عاطف علی
یاسر شاہ
عظیم
------------
ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے
کیا ملا ہم کو زمانے سے عداوت کر کے
-----------
اپنے دیدار کی دولت تو عنایت کر دو
در پہ آئے ہیں ترے لمبی مسافت کر کے
-----------------
ہے نگاہوں میں تمہاری...
الف عین
محمد عبدالرؤوف
عظیم
سید عاطف علی
------------
لوگ کم ہیں جو محبّت کی حقیقت سمجھے
ان میں اکثر تو ہوس کو ہی محبّت سمجھے
--------
جان جاتی ہے اگر راہِ خدا میں جس کی
اس کو خود پر وہ خدا کی عنایت سمجھے
------یا
اس عظیمت کو خدا کی وہ عنایت سمجھے...
الف عین
عظیم
محمّد احسن سمیع :راحل:
سید عاطف علی
------------
فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن
------------
پیار ہوتا تو تم وفا کرتے
مجھ سے خود کو نہ یوں جدا کرتے
--------
گر نہ ملتے مرے رقیبوں سے
میرے دل میں سدا رہا کرتے
---------
گیت الفت کے جب سناتا میں
دل کے کانوں...
غالب کا یوم پیدائش: تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
غالب کا یوم پیدائش: تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
2021۔12۔27
آج 27 دسمبر 1797 اردو کے سب سے مشہور شاعر، زبان اور لہجے کے چابک دست فنکار، استدلالی اندازِ بیاں، تشکک پسندی، رمز و ایمائیت، جدت ادا اور اردو فارسی کے ممتاز و عظیم شاعر مرزا اسد ﷲ خاں...
مسکراتے ہوئے سُرخ ہونٹوں تلے
جگمگائے ترے موتیوں کی دمک
جب میں تھک ہار کے پاس آیا ترے
ہار بانہوں کے ڈالے گلے میں مرے
اپنے ہاتھوں مرے بال بکھرا دیے
گدگدائے تری چوڑیوں کی کھنک
مسکراتے ہوئےسرخ ہونٹوں تلے۔۔۔۔۔
اک مصور کی جیسے ہو تصویر تم
یا ہو جنت سے اتری کوئی حور تم
میری مشتاق نظروں سے شرماؤ تم...
کوہ کن کے خمار کی باتیں
سنگ،آہن، شرار کی باتیں
چھوڑو سب کاروبار کی باتیں
دارِ ناپائدار کی باتیں
اب فقط راس یہ ہی آتی ہیں
زندگی سے فرار کی باتیں
پڑھ کے رویا بہت کوئی سرِگور
سنگ لوح مزار کی باتیں
زندگی نے بتائیں شام کے وقت
تنگ ہوتے حصار کی باتیں
کس کو دکھلائیں کس کو بتلائیں
دامنِ تار تار کی...
اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی
اے موج ِتیز گام! کہاں ہے یہ زندگی
کل تک تھی اپنے آپ پہ نازاں یہ زندگی
کیوں آج خود پہ نوحہ کناں ہے یہ زندگی
شعلے میں شمع کے جو مسلسل تھی اک صدا
پروانے کہہ رہے تھے یہاں ہے یہ زندگی
جن کے بیاں کو قفل پڑے ہیں زبان پہ
ان کہنہ حسرتوں کا نشاں ہے یہ زندگی
کروبیءاجل...
کبھی ہجر کا غم اگر دیکھتے ہیں
تو ہم ساقی تیرا ہی در دیکھتے ہیں
ہے خواہش کہ اڑ کر ہی منزل کو پا لیں
مگر ناتوانئ پر دیکھتے ہیں
انھوں نے کہا کہ ہمیں بھول جاؤ
کہا ہم نے مشکل ہے پر دیکھتے ہیں
مرے شعر پر داد تم کیسے دو گے
کہ موتی تو اہل نظر دیکھتے ہیں
ہے دل میں ہمارے تمھارا ہی چہرہ
تمھیں دیکھتے...
محفل میں عاشقوں کے یوں وہ جناب آئے
جیسے کہ میکدے میں شب کو شراب آئے
محروم سب سے مجھ کو خدایا کیا ہوا ہے
نہ آئے وہ نہ آئے کوئی تو خواب آئے
کل شب میں دیکھتا تھا مہ چودھویں چمکتا
تم مجھ کو یاد آئے اور بے حساب آئے
محفل میں غیرکی وہ ہم کو بلا رہے تھے
دل نے کہا کہ بیٹھیں پر دے جواب آئے
گل پر نہ...
سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے
یہ کیسی ابتلا ہے، خندقیں ہیں دار سے پہلے
عراق ایرا ن کی یلغار ہے امن و اخوت پر
الہی روک دے تلوار کو تلوار سے پہلے
گلوں میں ، چاند میں ،سورج میں ،کلیوں میں، ستاروں میں
تجھے میں دیکھ لیتا ہوں ترے دیدار سے پہلے
ضیاء میری جبیں کے زاوےٴ ناپے گئے لیکن...