الف عین
اشرف علی
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
سید عاطف علی
----------
کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے
پچھلا حساب اپنا ایسے چکا رہی ہے
--------
چلنا نہیں ہے مجھ کو دنیا کے راستے پر
رستے پہ اپنے لیکن مجھ کو چلا رہی ہے
----------
بیتی ہے رات کیسی چاہے نہ تم...