نادر نے لوٹی دلی کی دولت
اک ضرب شمشیر افسانہ کوتاہ
علامہ ؒ
مولانا غلام رسول مہر صاحب لکھتے ہیں کہ نادر شاہ نے دلی کا خزانہ لوٹ لیا لیکن ایک تلوار کے وار نے اسکا قصہ مختصر کر دیا۔ یعنی ایران کے بادشاہ جس کی فتوحات کی دھوم ساری دنیا میں مچی ہوئی تھی۔ طہران سے چل کر فاتحانہ ترک تاز کرتا ہوا دلی...
غزل
پت جھڑ کے زمانے ہیں، گم گشتہ ٹھکانے ہیں
ہم ظلم کے ماروں کے، ہر گام فسانے ہیں
کب یاد نہ تم آئے، کس لمحہ نہ ہم روئے
تم تو نہ رہے اپنے، ہم اب بھی دوانے ہیں
کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو
معلوم تو تھا تم کو، ہم کتنے سیانے ہیں
اک ڈوبتی کشتی ہے، تنکے کا سہارا ہے
اب وصل نہیں ممکن، بس...
برطانوی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین پروگرام ایکس فیکٹر میں جانے کے لئے مقامی فنکاروں خصوصاً نوجوانوں کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں کہ اس کا اندازہ انہی کو ہے مگر ایک برس قبل پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹ محمد شاہد نذیر کو اس پروگرام میں جانے کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی ، ون پونڈ فش مارکیٹ میں ” کم آن...
پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں چھٹکارا پانے کا جو عمل کئی دہائیوں پہلے شروع ہوا تھا وہ بہت سے ممالک میں پایہٴ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔
بر اعظم افریقہ کے چند غریب ممالک اور ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان کو چھوڑ کردنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ترقی پذیر ملک ہو گا جہاں اب بھی پولیو کا مرض ننھے بچوں کو...