سید زوار حسین شاہ

  1. مزمل شیخ بسمل

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    تعریف:- تراویح جمع ہے ترویحہ کی۔ ترویحہ بمعنی آرام کرنا، یعنی نماز تراویح میں ہر چار رکعت کے بعد بیٹھ کر آرام کر لیتے ہیں اس لئے اس نماز کو تراویح کہتے ہیں۔ حکم :- ماہ رمضان المبارک میں بیس رکعتیں نماز تراویح پڑھنا مردوں اور عورتوں کے حق میں بالاجماع سنت مؤکدہ ہے، اور یہ سنت مؤکدہ عین ہے...
Top